October 28, 2026

کمالیہ اے ایس پی محترمہ ڈاکٹر زینب ایوب صاحبہ کی سربراہی میں ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں تحصیل کمالیہ کی امن کمیٹی اور کرسچن کمیونٹی کے ساتھ مشترکہ میٹنگ

IMG-20241210-WA0467(1)

کمالیہ اے ایس پی محترمہ ڈاکٹر زینب ایوب صاحبہ کی سربراہی میں ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں تحصیل کمالیہ کی امن کمیٹی اور کرسچن کمیونٹی کے ساتھ مشترکہ میٹنگ کرسمس تقریبات کی مناسبت سے مذہبی اہم اہنگی کو امن و امان بھائی چارہ کی فضا کو مل کر بہتر بنایا جائے گا اجلاس میں اس موقع پر ممبر امن کمیٹی رائز یا اللہ خان سابق چیئرمین بلدیہ ملک امجد یعقوب ممبر ڈی ڈی ار سی پولیس مثالت کمیٹی اشرف جان سندھو کیتھولک چرچ کمالیہ کے سربرا وکٹر جان پاسٹر عیدنان دامن سماجی رہنما عدیل اشرف جان سندھو پاستر امین شوکت ایس ایچ او سٹی کمالیہ محمد جیون خان سپیشل برانچ کہ رابطہ افیسر محمد سعید گجر بھی موجود تھے