*وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا دورہ چین* *وزیر اعلیٰ کی بیجنگ میں بلیو ٹیک کلین ائیر الائنس آمد*
*وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا دورہ چین*
*وزیر اعلیٰ کی بیجنگ میں بلیو ٹیک کلین ائیر الائنس آمد*
بلیو ٹیک کلین ایئر الائنس کے چیئرمین مسٹر زی ہونگ شنگ سے ملاقات
وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے چینی وفد کو پنجاب میں موسمیاتی تبدیلی کے سدباب حکومتی اقدامات سے آگاہ کیا
وفد نے موسمیاتی اور فضائی آلودگی کے خاتمے کے لئے حکومت پنجاب کی کاوشوں کو سراہا