شام کا وہ پائلٹ جس نے بشار کے والد حافظ اسد کا حکم ماننے سے انکار کیا تھا
شام کا وہ پائلٹ جس نے بشار کے والد حافظ اسد کا حکم ماننے سے انکار کیا تھا
اور نہتے شامیوں پر بمباری سے انکار کیا تھا
جس کی وجہ سے حافظ اسد نے اس پائلٹ کو جیل میں ڈال دیا تھا آج دمشق فتح ہونے کے بعد اس پائلٹ کو 43 سال بعد جیل سے رہائی ملی اس کی خوشی دیدنی 43 سال جو اس نے جیل میں گزارے یہ وہی جانتا یا پھر اس کا رب
53 سالہ اسد اور اس کے باپ حافظ الاسد کی جبری حکومت کا مؤثر طریقے سے خاتمہ ہو گیا ہے الحمدللہ
شامی اپوزیشن فورسز مجاہدین نے اسد حکومت کے سرکاری طور پر گرانے کا اعلان کر دیا ہے
اس ظالم خاندان کے شامیوں پر ظلم کی بہت سی وڈیوز اور فوٹیج موجود ہیں مگر ان میں سے ایک یہ وڈیو ان منافقوں کیلئے ہے جو ان غم و تکلیف ہلکان ہیں کہ شام میں باغی گروہ بغاوت کر رہے ہیں
وہ دیکھیں کہ کسطرح بشاری فوج کے مظالم ہوا کرتے تھے اپنے مخالفین کو کسطرح قتل کیا جاتا تھا اور کیسے اجتماعی قبروں میں دفنایا جاتا تھا
واضع رہے یو این او جیسا کافر ادارہ بھی کئی اجتماعی قبروں کی دریافت دکھا چکا اور توبہ توبہ کر چکا