دسمبر 2024 ابتدائی معلوماتی میسج اوکاڑہ طبروق اڈا پر ٹریفک حادثہ اوکاڑہ رکشہ یو ٹرن لیتے ہوئے ویگو ڈالے میں جا لگا
دسمبر 2024
ابتدائی معلوماتی میسج
اوکاڑہ طبروق اڈا پر ٹریفک حادثہ
اوکاڑہ رکشہ یو ٹرن لیتے ہوئے ویگو ڈالے میں جا لگا
اوکاڑہ حادثے میں دو افراد موقع پر جان بحق 3 زخمی
اوکاڑہ اطلاع ملنے پر 2 موٹر بائیکس اور 2 ایمبولینسز پہنچ گئی،
اوکاڑہ ریسکیو ٹیموں کی کی جانب سے نعشوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا جبکہ زخموں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہیں ہسپتال منتقل کردیا
[12/8, 12:25] Javed Rahi: اوکاڑہ: طبروق حادثہ میں ایک اور زخمی بچی ہسپتال جا کر جانبحق ہو گئی۔
اوکاڑہ: ہلاکتوں کی تعداد 3 ہو گئی۔