October 29, 2026

رپوٹ دعا نیوز عبدالعزیز شیخ آئی جی سندھ غلام نبی میمن اور ڈی آئی جی حیدرآباد رینج طارق رزاق دھاریجو کی ہدایات پر ایس ایس پی ٹھٹہ ڈاکٹر محمد عمران خان کے احکامات پر ٹھٹہ پولیس کی جانب سے ضلع ٹھٹہ

20241204_202422

رپوٹ دعا نیوز عبدالعزیز شیخ
آئی جی سندھ غلام نبی میمن اور ڈی آئی جی حیدرآباد رینج طارق رزاق دھاریجو کی ہدایات پر ایس ایس پی ٹھٹہ ڈاکٹر محمد عمران خان کے احکامات پر ٹھٹہ پولیس کی جانب سے ضلع ٹھٹہ میں امن وامان بحال رکھنے کے حوالے سے ضلع بھر میں سنیپ چیکنگ کا سلسلہ جاری
سنیپ چیکنگ میں موٹرسائیکلوں، رکشہ، مسافر وین، بس و دیگر چھوٹی بڑی گاڑیوں کو چیک کیا گیا اس کے علاؤہ متعدد گاڑیوں سے ٹنٹڈ گلاسز اور فینسی نمبر پلیٹس بھی اتارے گئے
تمام ایس ڈی پی اوز کی جانب سے اپنے علاقے کے ایس ایچ اوز کے ہمراہ اپنی حدود میں سنیپ چیکنگ جاری ہے
اس کے علاؤہ پولیس کی جانب سے شہر کے اہم علاقوں بلخصوص داخلی اور خارجی راستوں پر سنیپ چیکنگ جاری ہے۔ چیکنگ کے دوران متعدد مشکوک افراد۔ بغیر نمبر پلیٹ کے موٹرسائیکلز کو تحویل میں لیکر ویریفیکیشن کا عمل جاری ہے
سنیپ چیکنگ کا مقصد ضلع بھر میں امن وامان کی صورتحال کو برقرار رکھنا ہے تاکہ کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہ ہو سکے