ہارون آباد(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)شہر کی معروف سماجی فلاحی شخصیت نمبر دار چک نمبر 68فورار چوہدری سہیل رامے نے اپنے بیٹے کی شادی کی خوشی میں ایم این اے مسلم لیگ زیڈ چوہدری محمد اعجاز الحق کے اعزازمیں
ہارون آباد(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)شہر کی معروف سماجی فلاحی شخصیت نمبر دار چک نمبر 68فورار چوہدری سہیل رامے نے اپنے بیٹے کی شادی کی خوشی میں ایم این اے مسلم لیگ زیڈ چوہدری محمد اعجاز الحق کے اعزازمیں مقامی شادی ہال میں دعوت کا اہتمام کیا دعوت میں امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری کاشف ثناء وائٹل گروپ والے چوہدری زاہد رشید قاضی چوہدری عظیم چوہدری فیاض ہدایت علی قاضی زاہد حسین انجم چوہدری بابا نکا چوہدری آصف نذیر۔ڈاکٹر ذوالفقار قریشی سمیت شہر کی اہم شخصیات نے شرکت کی شادی شدہ جوڑے کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور چوہدری سہیل رامے کو ڈھیر ساری مبارکباد دی