October 29, 2026

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)چوہدری محمد نذیر احمد کی اہلیہ اور ڈاکٹر کاشف نذیر سینیئر میڈیکل افیسر ہارون اباد کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئیں ہیں مرحومہ کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد

20241204_202422

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)چوہدری محمد نذیر احمد کی اہلیہ اور ڈاکٹر کاشف نذیر سینیئر میڈیکل افیسر ہارون اباد کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئیں ہیں مرحومہ کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد انجمن فلاحی اتحاد تنظیم ہارون آباد ایم ایس ڈاکٹر انور سکھیرا ڈاکٹر عاطف رفیق ڈاکٹر حسن فاروق احمد ڈاکٹر محمد علی ڈاکٹر فاروق ڈاکٹر راؤ مکرم ڈاکٹر منظور حسین انجم شاہ محمد ملک اکرم۔ شہباز۔سمیت دیگر نے اظہار افسوس کیا ہے اور لواحقین کے لئے صبرو جمیل کی دعا کی ہے