October 29, 2026

ھارون آباد خبر شامل کرتے ہیں ڈاکٹر منیر احمد ملک کے والد محترم حاجی نذیر احمد مرحوم کے ایصال ثواب کی محفل افضل ٹاؤن میں منعقد ہوئی۔ قرآن خوانی و ختم شریف کا اہتمام کیا گیا۔

IMG-20241208-WA0174(1)

ھارون آباد خبر شامل کرتے ہیں
ڈاکٹر منیر احمد ملک کے والد محترم حاجی نذیر احمد مرحوم کے ایصال ثواب کی محفل افضل ٹاؤن میں منعقد ہوئی۔ قرآن خوانی و ختم شریف کا اہتمام کیا گیا۔
تلاوت قرآن پاک حافظ محمد امین ، نقابت کے فرائض عظیم سلطانی نے ادا کیے
نعت رسول مقبول ندیم رسول ، مرزا ادریس ، بشارت علی ، مقصود چشتی نے پیش کی۔
خصوصی بیان پروفیسر ڈاکٹر غلام محی الدین صاحب نے فرمایا۔
زینتِ محفل قاری عرفان ، حافظ عابد ، حاجی نذیر احمد فقیر والی ، حاجی محمد اکرم اڈا رنگشا ، حاجی ظفر ملتانی ، ڈاکٹر مشتاق ، خواجہ غلام شبیر صابری ،شاہد تنویر ، چوہدری اشفاق گجر ، حاجی سلیم عاصم ، راشد نور غوری ، حاجی اسلام غوری ،راؤ رضوان ، حاجی انور ، غلام نبی سپرا ایڈوکیٹ ، میاں وحید ناصر ، عبد الطیف ،ملک اکرم ، زاہد انجم ، محمد جمیل ، رانا مجاہد ، ارشد بٹ ، ندیم ظفر ، شفیق کاوش ، ملک محمد آصف ، ملک عبد الرشید ، ملک محمد امین اور معززین شہر سیکڑوں لوگوں نے شرکت کی لنگر کا وسیع انتظام کیا گیا۔
پیر طریقت صوفی اکرام سیفی صاحب نے خصوصی دعا کروائی۔