October 29, 2026

سپریم کورٹ آف پاکستان بانی تحریک انصاف عمران خان کو اڈیالہ جیل سے خیبر پختونخواہ جیل میں منتقل کرنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

20241204_202422

سپریم کورٹ آف پاکستان

بانی تحریک انصاف عمران خان کو اڈیالہ جیل سے خیبر پختونخواہ جیل میں منتقل کرنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

جسٹس امین الدین خان سربراہی میں سات رکنی آئینی بینچ 10 دسمبر کو سماعت کریگا

شہری قیوم خان نے سیکورٹی وجوہات پر بانی تحریک انصاف کی جیل سے منتقلی کی درخواست دائر کی تھی