October 29, 2026

بہاولپور اسلامیہ یونیورسٹی اور پنجاب کالج لاھور سکینڈل کے بعد نیشنل ہسپتال & میڈیکل کالج جہاں پر تعینات OT ٹیکنیشن اینڈ لکچرار واصف نامی شخص نیشنل ہسپتال DHA بلاک L

20241204_202422

بہاولپور اسلامیہ یونیورسٹی اور پنجاب کالج لاھور سکینڈل کے بعد نیشنل ہسپتال & میڈیکل کالج جہاں پر تعینات OT ٹیکنیشن اینڈ لکچرار واصف نامی شخص نیشنل ہسپتال DHA بلاک L فیز1 کے کالج میں گرلز بوائز کی کلاس لیتا ہے گزشتہ روز کالج سٹوڈنٹس گرلز کا میڈیا ٹیم سے رابطہ جس میں گرلز نے میڈیا ٹیم کو بتایا واصف نامی لکچرار دوران کلاس لڑکیوں سے نازیبا الفاظ کا استعمال کرتا ہے جو لڑکیوں پر گندی نگاہ رکھتا ہے سٹوڈنٹس کا میڈیا نمائندگان سے دوران گفتگو کہنا تھا متعدد بار ہسپتال کالج انتظامیہ کو اس واصف نامی ملزم کے خلاف کمپلین کرچکے ہیں مگر انتظامیہ کی جانب سے کوئی رسپانس نہ مل سکا کالج انتظامیہ صرف کسی بڑے حادثے کا انتظار کر رہی ہے کس وقت وہ درندہ صفت انسان کسی کی عزت پر ہاتھ ڈالے اور وہ اسے گرفتار کروائیں کالج انتظامیہ کی خاموشی طلباء و طالبات کیلئے خطرے کی گھنٹی میڈیا ٹیم نے موصوف سے موقف لینے کی کوشش کی تو معلوم ہوا موصوف انتہائی جہلانہ مزاج کے انسان ہیں میڈیا کے رابطہ کرنے پر موصوف طالبات کو کال کالز کرکے دھمکیاں دینے لگا ہماری iG پنجاب ڈاکٹر عثمان انور FiA انٹیلیجنس بیورو اسپیشل برانچ اور متعلقہ تمام اداروں سے ملزم کے خلاف سخت قانونی کارروائی کرنے کی اپیل”*