October 29, 2026

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا پھول نگر میں زہریلی شراب پینے سے 4 افراد جاں بحق ہونے کے واقعہ کا نوٹس

20241204_202422

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا پھول نگر میں زہریلی شراب پینے سے 4 افراد جاں بحق ہونے کے واقعہ کا نوٹس

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب کر لی

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا زہریلی شراب کی تیاری کے سدباب کے لیے کریک ڈاؤن کا حکم

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی زہریلی شراب کی خرید و فروخت روکنے کیلئے کارروائی تیز کرنے کی ہدایت