October 29, 2026

*بہاولنگر 6 دسمبر* پنجاب فوڈ اتھارٹی بہاولنگر نے ماہ نومبر کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی۔۔۔

20241204_202422

*بہاولنگر 6 دسمبر*

پنجاب فوڈ اتھارٹی بہاولنگر نے ماہ نومبر کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی۔۔۔

گزشتہ ماہ میں 4 ہزار لٹر غیر معیاری دودھ،82 کلو چائنہ نمک،34 کلو ناقص پتی،17 لٹر آئل تلف کیا گیا۔۔

نومبر میں 1600 فوڈ پوائنٹس کی انسپکشن کی گئی۔پنجاب فوڈ اتھارٹی

حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزیوں پر 118 فوڈ یونٹس کو 11 لاکھ 72 ہزار 500 روپے کے جرمانے عائد کردیے گئے۔محمد عاصم جاوید

قوانین کی سنگین خلاف ورزیوں پر 2 فوڈ بزنس مالکان کیخلاف مقدمات درج کروائے گئے۔ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی

گزشتہ ہدایات پر عمل نہ کرنے پر 4 فوڈ بزنس کو بہتری تک کام سے روک دیا گیا۔ڈی جی پی ایف اے

خوراک کی سے وابستہ ہر چھوٹے بڑے کاروبار کی سختی سے نگرانی کی جارہی ہے۔محمد عاصم جاوید

شہری ملاوٹ اور جعل سازی کے خاتمے کیلیے پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ساتھ دیں۔ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی