دعاآنلائن نیوز ڈویژن کراچی بیروچیف (شکیل شیخ) خبر شامل کرتے ہیں کراچی کے مختلف علاقے 2 دن سےپانی کا پائپ ٹوٹنےکی وجہ سے شہریوں کو پریشانی کا سامنا جس میں عبداللہ گوٹھ شاہ لطیف گلشن بھینس کالونی اور کراچی کےدیگر علاقے شامل ہیں
دعاآنلائن نیوز ڈویژن کراچی بیروچیف (شکیل شیخ)
خبر شامل کرتے ہیں کراچی کے مختلف علاقے 2 دن سےپانی کا پائپ ٹوٹنےکی وجہ سے شہریوں کو پریشانی کا سامنا جس میں عبداللہ گوٹھ شاہ لطیف گلشن بھینس کالونی اور کراچی کےدیگر علاقے شامل ہیں
پانی کے پائپ صفائی اورمرمت کا عمل جاری ہےواٹر بورڈ کے اعلا آفسر کی زیرے نگرانی میں ظفر پلیجو صاحب نے کہا کے مزید 2دن مرمت کا کام چلے گا انشااللہ اتوار تک کلئر ہوجائے گا اور پانی کی پریشانی دور ہوجائے گی