October 29, 2026

کراچی: واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کارساز، شاہراہ فیصل پر مسلم لیگ فنکشنل کا احتجاج کراچی: واٹر کارپوریشن کے مرکزی دروازے بند کر دئیے گئے

20241204_202422

کراچی: واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کارساز، شاہراہ فیصل پر مسلم لیگ فنکشنل کا احتجاج

کراچی: واٹر کارپوریشن کے مرکزی دروازے بند کر دئیے گئے

کراچی: واٹر کارپوریشن انتظامیہ نے احتجاج کرنے والے عوام کو اندر داخل ہونے سے روک دیا

کراچی: احتجاج میں لانڈھی، کورنگی و دیگر علاقوں کے عوام کی بڑی تعداد شریک

واٹر کارپوریشن نے احتجاج کے ڈر سے واٹر کارپوریشن کے مین گیٹ بند کر دئیے

کراچی: عوام کا علاقوں میں لائنوں میں پانی فراہم کرنے کا مطالبہ

کراچی: عوام کا ان علاقوں میں غیرقانونی ہائیڈرنٹ اور پانی چوری کے خلاف کارروائی کا بھی مطالبہ