دعا آنلائن نیوز کراچی ڈویژن بیرو چیف (شکیل شیخ ) ڈسٹرکٹ ساوتھ تھانہ گزری کے حدود کی حدود میں گیسٹ ہاوس پر 60 سے 65 سالہ معمر شخص کا قتل
دعا آنلائن نیوز کراچی ڈویژن بیرو چیف (شکیل شیخ )
ڈسٹرکٹ ساوتھ
تھانہ گزری کے حدود کی حدود میں گیسٹ ہاوس پر 60 سے 65 سالہ معمر شخص کا قتل
ذرائع کے مطابق معمر شخص کی نعش کو گیسٹ ہاوس کے مالک نے مقامی پولیس سے ملی بھگت کر کے ٹھکانے لگایا
ذرائع کے مطابق بالا افسران مورخہ 21 اور 22 نومبر کی شپ ملنے والی ڈیڈ باڈیز کے بارے میں انکوائری کروائیں تو حقیقت کھل کر سامنے آجائے گی
ذرائع نے بتایا کہ مذکورہ واقعے کے بعد گیسٹ ہاوس ایک ہفتے تک مقامی پولیس کی ملی بھگت سے بند رہا
*بالا افسران کو معاملے کی انکوائری کرنی چاہیے اور تھانہ گزری کی حدود میں واقع گیسٹ ہاوسز سے متعلق سابقہ ڈی ایس پی ذوالفقار سموں کی رپورٹ کو مدنظر رکھنا چاہیے*