October 29, 2026

دعا آنلائن نیوز کراچی ڈویژن بیروچیف(شکیل شیخ) کراچی ۔۔گھگھر ہھاٹک کے قریب گائوں مراد کھوسا میں سندھی، پٹہان کے دو گروپ میں تصادم کے نتیجے میں دو خواتین سمیت 15 افراد زخمی ہوگئے

20241207_024340

دعا آنلائن نیوز کراچی ڈویژن
بیروچیف(شکیل شیخ)

کراچی ۔۔گھگھر ہھاٹک کے قریب گائوں مراد کھوسا میں سندھی، پٹہان کے دو گروپ میں تصادم کے نتیجے میں دو خواتین سمیت 15 افراد زخمی ہوگئے

زخمیوں کو سول ھسپتال منتقل کیا گیا۔

واقعہ کے بعد علاقہ مکینوں نے سسئئ ٹول پلازہ کے قریب روڈ بلاک کر کے دھرنا لگا دیا۔۔

دہرنے کے شرکاء قومپرست رہنما علی مگسی، رانا گل زہرانی، شوکت زہرانی، اور دیگر نے کہا کہ کجھ شرپسند عناصر سندہی پٹہان فساد کروانا چاہتے ہیں

، انہوں نے ایس ایس پی ملیر سے نوٹس لینے اور حملہ آوروں کو گرفتار کیا جایے

۔۔