رپوٹ دعا نیوز عبدالعزیز شیخ 10 گٹکا فروش گٹکا مٹیریل سپلائر ملزمان اور 1 منشیات فروش ملزم سمیت 11 ملزمان گرفتار، مقدمات درج
رپوٹ دعا نیوز عبدالعزیز شیخ
10 گٹکا فروش گٹکا مٹیریل سپلائر ملزمان اور 1 منشیات فروش ملزم سمیت 11 ملزمان گرفتار، مقدمات درج
2400 پیکٹ گٹکا ماوا، 360 کلو گٹکا مٹیریل، 1 کورولا کار، 1 رکشہ لوڈر، 1 موٹر سائیکل اور 450 گرام چرس برآمد
آئی جی پی سندھ غلام نبی میمن اور ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج طارق رزاق دہاریجو کی ہدایات کی روشنی میں ایس ایس پی ٹھٹہ ڈاکٹر محمد عمران خان کے احکامات پر ٹھٹہ پولیس کا منشیات، جرائم پیشہ عناصر، عادی مجرمان، گٹکا، مین پڑی کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
ایس ایس پی ٹھٹہ کے احکامات پر ٹھٹہ، گھارو، دہابیجی، ساکرو، گاڑہو، کیٹی بندر اور سی آئی اے ٹھٹہ پولیس نے مختلف مقامات پر کارروائیاں کرکے 10 گٹکا فروش گٹکا مٹیریل سپلائر ملزمان محمد نیاز بروہی، محمد عثمان جوکھیو، غلام شبیر جاکھرو، گلزار ملاح، محمد عثمان کنبھار، دائود ملاح، امان اللہ خاصخیلی، رحمت اللہ عرف ٹپی پٹھان، رحمت اللہ عرف کارو ملاح، قربان علی جوکھیو اور 1 منشیات فروش ملزم ماموں گندرو کو گرفتار کرلhave
گرفتار ملزمان کے قبضے سے 2400 پیکٹ گٹکا ماوا، 360 کلو گٹکا مٹیریل، 1 کورولا کار، 1 رکشہ لوڈر، 1 موٹر سائیکل اور 450 گرام چرس برآمد کرکے متعلقہ تھانوں پر گٹکا ائیکٹ اور نارکوٹکس ائیکٹ کے تحت الگ الگ مقدمات درج کردیے گئے ہیں