دعا نیوز بیرو چیف سنھ ( عبدالقیوم شیخ شیخ). یونین اف جرنلسٹ orgs سندھ۔۔۔ ملیر ایکسپریس وے کے جام صادق برج سے شاہ فیصل کالونی انٹر چینج تک 9کلو میٹرکے پہلے فیز کا 30دسمبرکو افتتاح کر دیا جائے
دعا نیوز بیرو چیف سنھ ( عبدالقیوم شیخ شیخ). یونین اف جرنلسٹ orgs سندھ۔۔۔
ملیر ایکسپریس وے کے جام صادق برج سے شاہ فیصل کالونی انٹر چینج تک 9کلو میٹرکے پہلے فیز کا 30دسمبرکو افتتاح کر دیا جائے گاپروجیکٹ دائریکٹر نیاز سومرو نے بتایا کہ شاہ فیصل کالونی سے ملیر قائد آباد ریلوے برج تک6 کلو میٹرآئندہ سال مارچ میں جبکہ تیسرے اور آخری مرحلے میںبقیہ24کلو میٹر سپر ہائی وےکاٹھورتک سڑک کو دسمبر2025میں کھول دیا جائے گا موٹر وے طرز کے اس ایکسپریس وے پرلائٹ کے ساتھ ہوی ٹریفک کو گزرنے کی اجازت ہو گی تاہم موٹر سائیکل، رکشہ اور چنگچی پرپابندی ہو گی دونوں ٹریک تین تین رویہ اور ان کے ساتھ ایک ایک شولڈر حکونت سندھ کے تحت39کلومیٹرطویل ایکسپریس وےپبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کی بنیاد پر تعمیر کی جارہی ہےجسے 25 سال تک ٹھیکیدارکمپنی گاڑیوں سے ٹول ٹیکس وصول کر کے اپنی لاگت پوری کرے گی اس دوران سڑک کو اصلی حالت میں رکھنا اور اس کی مرمت کی ذمہ داری بھی ٹھیکیدار کی ہو گی منصوبے پر ابتدائی لاگت کا تخمینہ27ارب روپے تھا تاہم اس میں بعدازاں ملیر مرغی خانہ برج سے ملیر ندی کے ساتھ سپر ہائی وے کی جانب 4کلومیٹرایلیویٹڈ پل شامل ہونے سے 24 ارب روپے اس کی لاگت میں مزیداضافہ ہو گیا ہےپورے ایکسپریس وے میںمجموعی طور پر6 انٹرچینج،8برج اور ایک انڈر پاس ہےسڑک پر ٹریفک کی حد رفتار 100کلومیٹر فی گھنٹہ رکھی گئی ہےپی ڈی نیاز سومرو کا کہنا تھا کہ اس کاسنگ بنیاد چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے رکھا تھا وزیر اعلی سندھ بہت زیادہ دلچسپی لے کر اس کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کرتے رہے ہیں یہ کراچی کے لئےحکومت سندھ کا اسٹیٹ آف دی آرٹ منصوبہ ہےجس سے شہر میں جاری ٹریفک کے رش کو کم کرنے میں بہت زیادہ مدد ملے گی لانڈھی کورنگی کے صنعتی علاقوںکی ہیو ی ٹریفک کےساتھ چار اضلاع کی گاڑیوں کو اندرون ملک جانے کے لئے سپر ہائی وے پہنچنے میں بہت زیادہ آسانی ہو گی انہوں کہا پہلے سیگمنٹ کا افتتاح 30یا31دسمبرتک ہونے کا امکان ہے۔