October 29, 2026

*2 دسمبر 2024ء اور اس کے بعد صوبہ پنجاب (پاکستان) کے ریٹائر ہونے والے ملازمین، اضافوں 2011ء، 2015ء، 2022ء، 2023ء اور 2024ء (کل پانچ اضافے) یعنی پنشن کے تقریباً 40% سے محروم ہوں گے*

20241204_202422

*2 دسمبر 2024ء اور اس کے بعد صوبہ پنجاب (پاکستان) کے ریٹائر ہونے والے ملازمین، اضافوں 2011ء، 2015ء، 2022ء، 2023ء اور 2024ء (کل پانچ اضافے) یعنی پنشن کے تقریباً 40% سے محروم ہوں گے*

اس کٹ کے بعد

پنشن کیلکولیشن کا طریقہ:

آپ اپنی پنشن درج ذیل فارمولے کے مطابق کیلکولیٹ کر سکتے ہیں:

{(7 x سروس x موجودہ بنیادی تنخواہ)} \div 300

یہ آپ کی گراس پنشن (Gross Pension) ہوگی۔

اس کے بعد:

گراس پنشن کا 75% آپ کی ماہانہ پنشن ہوگی۔

اس پنشن پر صرف:

25% میڈیکل الاؤنس شامل ہوگا۔

جو میڈیکل الاؤنس بنے گا اس کا 25 فیصد بھی شامل ہو گا ۔

مثلا ایک ملازم جسکی آخری بنیادی تنخواہ 90 ہزار روپے تھی اگر 30 سال سروس کرنے کے بعد 60 سال کی عمر میں ریٹائر ہوتا ہے

اسکی گراس پنشن

(7x 90000 x 30)/300
= 63000.00

جسکا 75% ماہانہ نیٹ پنشن بنے گی۔
63000 x 75 / 100

= 47250

Basic pension = 47250

Medical allowance
= 11812

25% of medical Allowance = 2953

Total net monthly pension Payable = 62015