October 29, 2026

حکومت بے لگام آزادی اظہار رائےکی آڑ میں زہر اگلنے اور تقسیم روکنے کیلیے سخت قوانین بنائے، پاک فوج

20241204_202422

🔴 حکومت بے لگام آزادی اظہار رائےکی آڑ میں زہر اگلنے اور تقسیم روکنے کیلیے سخت قوانین بنائے، پاک فوج

🔴 آرمی چیف کی زیر صدارت 84 ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس، اسلام آباد احتجاج کے دوران فوج مخالف پروپیگنڈے پر اظہار تشویش

🔴 سوشل میڈیا پر ریاستی اداروں سے متعلق پروپیگنڈا کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی شروع، 12 ملزمان کے خلاف ایف آئی آرز درج

🔴 جی ایچ کیو حملہ کیس میں عمران خان سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد، قائد حزب اختلاف عمر ایوب گرفتار

🔴 عدالت کا اڈیالہ جیل کے باہر سے حراست میں لیے گئے پی ٹی آئی رہنماؤں کو پیش کرنے کا حکم

🔴 اسد قیصر کا عمر ایوب کی گرفتاری کیخلاف عدالت جانے کا اعلان

🔴 سکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخوا میں 2 مختلف آپریشنز، 8 خوارج ہلاک

🔴 سعودی عرب نے پاکستان کیلئے 3 ارب ڈالر ڈپازٹ میں ایک سال توسیع کر دی

🔴 چیمپئنز ٹرافی معاملے پر بھارتی ہٹ دھرمی برقرار، آئی سی سی بورڈ اجلاس پھر ملتوی

🔴 چیمپئنز ٹرافی ہائبرڈ ماڈل پر ہوگی، بھارت کے میچز دبئی میں ہوں گے، بھارتی کرکٹ ویب سائٹ

🔴 خیبر پختونخوا کے عوام پورے ملک کی جنگ فرنٹ لائن پر لڑ رہے ہیں، وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور

🔴 12 سے زیادہ کنفرم نہیں، کیسے کہہ دوں سیکڑوں جاں بحق ہوئے، بیرسٹر گوہر اور علیمہ خان میں تکرار

🔴 سینیٹر فیصل واوڈا کے بعد رانا ثنا اللہ کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات

🔴 وزیر اعلیٰ پنجاب نے جیلانی پارک میں ”گل داؤدی نمائش” کا افتتاح کر دیا

🔴 پنجاب یونیورسٹی میں فائرنگ سے طالب علم جاں بحق، حالات کشیدہ

🔴 بیرسٹر گوہر جوڈیشل کمیشن کے رکن بن گئے

🔴 آل پارٹیز کانفرنس کا خیبرپختونخوا میں امن وامان پر تشویش کا اظہار

🔴 بلاول بھٹو سے گورنر خیبرپختونخوا کی ملاقات، اے پی سی بارے بریفنگ دی

🔴 کسی فرد کا اپنی واضح جنس کو تبدیل کرنا ناجائز ہے: اسلامی نظریاتی کونسل

🔴 زمبابوے نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو شکست دیدی، سیریز 1-2 سے گرین شرٹس کے نام

🔴 کراچی ائیرپورٹ دھماکے کے ملزمان کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

🔴 پی ٹی آئی رہنما عالمگیر خان کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

🔴 26 ویں ترمیم کیخلاف درخواستوں کے فیصلے تک جوڈیشل کمیشن کا اجلاس مؤخر کیا جائے: جسٹس منصور علی شاہ کا چیف جسٹس کو خط

🔴 سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منصور کو بھیجا گیا توہین عدالت کا نوٹس واپس

🔴 صدر مملکت نے مدارس رجسٹریشن کا بل اعتراض لگاکر واپس بھجوادیا

🔴 پی این ایس معاون کا کینیا کا خیرسگالی دورہ، میڈیکل کیمپ کا انعقاد

🔴 انٹرنیٹ پابندیوں اور پالیسیز سے پاکستان کو یومیہ 1 ارب 30 کروڑ ڈالر کا نقصان ہورہا ہے، چیئرمین پاشا

🔴 انٹرنیٹ کی رفتار کم کرنے کی کوئی پالیسی نہیں ہے، چیئرمین پی ٹی اے

🔴 تاریخ میں پہلی بار بٹ کوائن کی قیمت ایک لاکھ ڈالرز سے زائد ہوگئی

🔴 توشہ خانہ ٹو کیس میں بشریٰ بی بی کے وارنٹ گرفتاری جاری

🔴 سندھ ہائیکورٹ نے سابق صدر عارف کو کسی بھی درج مقدمے میں گرفتار کرنے سے روک دیا

🔴 عمران خان کیخلاف ڈی چوک احتجاج کے بعد مزید 14 مقدمات، اسلام آباد میں درج مقدمات کی کل تعداد 76 ہو گئی

🔴 اسٹاک ایکسچینج میں بلندیوں کے ریکارڈز جاری، انڈیکس ایک لاکھ 8 ہزار پوائنٹس پر پہنچ گیا

🔴 نیا گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ اس مہینے کے آخر تک آپریشنل ہوجائے گا، ڈی جی ایئرپورٹس اتھارٹی

🔴 سپریم کورٹ؛ آئینی بینچ نے پی آئی اے نجکاری روکنے کا حکم واپس لے لیا

🔴 وزیر خزانہ کی آئی ایم ایف کو قرض پروگرام کی راہ ہموار اور تکمیل کی یقین دہانی

🔴 9 مئی؛ جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں شاہ محمود قریشی و دیگر پر فرد جرم عائد

🔴 نیپرا نے فی یونٹ کے بجلی کے نرخوں میں 20 پیسے اضافے کی منظوری دیدی

🔴 لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.1 ریکارڈ

🔴 احتجاج اور جلسوں پر پابندی کا صدارتی آرڈیننس، آزاد کشمیر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال، تعلیمی ادارے بند، ٹریفک معطل

🔴 کراچی: لفٹ میں پھنس کر زخمی ہونے والا بچہ اسپتال منتقلی سے قبل دم توڑ گیا

🔴 کراچی میں سردی میں اضافہ، کم سے کم درجہ حرارت 16.5 ڈگری ریکارڈ

🔴 کراچی: بدلتے موسم کے ساتھ بچوں میں کھانسی اور حلق کا ورم تیزی سے پھیلنے لگا

🔴 کراچی؛ جیولری شاپ کی آڑ میں غیر قانونی کرنسی ایکسچینج پکڑی گئی، 40 ہزار ڈالر برآمد

🔴 شام کے باغیوں کا حلب کے بعد اہم شہر حما پر بھی قبضہ