پنجاب یونیورسٹی میں طالب علم کی ہلاکت کا معاملہ،
پنجاب یونیورسٹی میں طالب علم کی ہلاکت کا معاملہ،
پنجاب یونیورسٹی کا طالب علم مقتول عمار جینڈر سٹڈیز میں تعلیم حاصل کر رہا تھا جسکو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا،
مقتول کی ڈیڈ باڈی پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر دی گئی،
تمام پہلوؤں اور حقائق کو سامنے رکھتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کر دیا،
عمار کے قتل میں شامل ملزمان جلد قانون کی گرفت میں ہوں گے، ایس پی اقبال ٹاؤن بلال احمد