October 29, 2026

تنخواہوں میں اضافے کی منظوری پنجاب کابینہ کی جانب سے دی گئی ہے ۔

20241204_202422

تنخواہوں میں اضافے کی منظوری پنجاب کابینہ کی جانب سے دی گئی ہے ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب کابینہ کی منظوری کے بعد بل اسمبلی میں پاس ہونے کے لیے بھیجا جائے گا، اسپیکر پنجاب اسملی کی تنخواہ 10 لاکھ، ڈپٹی اسپیکر کی 8 لاکھ روپے ہوگی، صوبائی وزیر تنخواہ 10 لاکھ اور رکن صوبائی اسمبلی کی پانچ لاکھ روپے کی گئی ہے ۔ اس کے علاوہ اسپیشل اسسٹنٹ اور مشیر کی تنخواہ 7 لاکھ روپے کردی گئی ہے، پارلیمانی سیکریٹری کی تنخواہ 6 لاکھ روپے مقرر کی گئی ہے۔