ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)سینیٹر (مرحوم)میاں عالم علی لالیکا ڈاکٹر میاں اختر علی لالیکا میاں محمد احمد لالیکا کے بھائی اور میاں انعام الحق لالیکا میاں احسان الحق لالیکا میاں احتشام الحق لالیکا کے والد محترم میاں
ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)سینیٹر (مرحوم)میاں عالم علی لالیکا ڈاکٹر میاں اختر علی لالیکا میاں محمد احمد لالیکا کے بھائی اور میاں انعام الحق لالیکا میاں احسان الحق لالیکا میاں احتشام الحق لالیکا کے والد محترم میاں امتیاز علی خاں لالیکا (سابق ایم پی اے)رضاالہی سے وفات پا گئے ہیں مرحوم کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد انجمن فلاحی اتحاد تنظیم ہارون آباد نے اظہار افسوس کیا ہے