خبر شامل کرتے ہیں میلسی سے نمائندہ اے ون نیوز ٹی وی کے نیوز رپورٹر محمد عامر حسین قریشی سے فیڈریشن آف رجسٹرڈ سکولز تنظیم آفس کی افتتاحی تقریب آج 6 دسمبر 2024 بروز جمعہ زی انٹرنیشنل گروپ آف سکولز سسٹم ملتان
خبر شامل کرتے ہیں میلسی سے نمائندہ اے ون نیوز ٹی وی کے نیوز رپورٹر محمد عامر حسین قریشی سے فیڈریشن آف رجسٹرڈ سکولز تنظیم آفس کی افتتاحی تقریب آج 6 دسمبر 2024 بروز جمعہ زی انٹرنیشنل گروپ آف سکولز سسٹم ملتان روڈ میلسی میں منعقد ہوگی ان خیالات کا اظہار ڈائریکٹر ریحان پبلک ہاٸی سکول سسٹم اور زی انٹرنیشنل گروپ آف سکولز سسٹم میلسی محمد ریحان خان غوری نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تقریب میں فیڈریشن کے بانی فرید خان بنگش چیئر مین سلیم تونسوی صدر فیڈریشن پنجاب شیخ محمد اکرم جنرل سیکرٹری پنجاب فیڈریشن قمر زمان کھنڈ اور پرائیویٹ سکول ضلع وہاڑی کے پرنسپلزبھی شرکت کریں گے۔