حماۃ کو فتح کرنے کے بعد تحریر الشام کے مجاھدین کا بڑا اعلان
حماۃ کو فتح کرنے کے بعد تحریر الشام کے مجاھدین کا بڑا اعلان
*قادمون یا حمص*
ہم حمص کی طرف آرہے ہیں
مجاھدین کا حمص کی جانب پیش قدمی کا اعلان
حمص شام کا ایک قدیم اور تاریخی شہر ہے
جوخلافت فاروقی میں 14ھ بمطابق 635ء میں سیف اللہ حضرت سیدنا خالد بن ولید رضی الله تعالی عنه اور امین الامت حضرت ابو عبیدہ بن الجراح رضی اللہ تعالی عنہ کے ہاتھوں فتح ہوا
یہاں حضرت خالد بن ولید رضی اللہ تعالی عنہ ان کی زوجہ ان کے بیٹے عبد الرحمن رضی اللہ تعالی عنہم
نیز
حضرت ابو درداء رضی اللہ تعالی عنہ اور حضرت ابوذر غفاری رضی اللہ تعالی عنہ کی مبارک قبریں ہیں