*سکھر ۔۔۔۔ بیورو چیف ۔۔۔ سید نصیر حسین زیدی۔۔۔۔ دعا ان لاہین نیوز آپکی خبر دعا ان لاہین نیوز پر۔۔۔۔۔۔۔ نوٹیفکیشن۔ایام شہادت سیدہ زہرہ علیہ* تمام قابل احترام فاطمی سادات کو اطلاع دیاجاتی ہے ایام فاطمیہ چل رہے ہیں
*سکھر ۔۔۔۔
بیورو چیف ۔۔۔
سید نصیر حسین زیدی۔۔۔۔
دعا ان لاہین نیوز
آپکی خبر دعا ان لاہین نیوز پر۔۔۔۔۔۔۔
نوٹیفکیشن۔ایام شہادت سیدہ زہرہ علیہ*
تمام قابل احترام فاطمی سادات کو اطلاع دیاجاتی ہے ایام فاطمیہ چل رہے ہیں بسلسلہ شہادت دختر نبی کریم صلی اللہ علیہ آلہ وسلم سیدہ فاطمہ الزہرہ سلام اللہ کی اس دکھ بھری گھڑی میں ہم اپنے اس عظیم پلیٹ فارم پہ تین روزہ سوگ کا اعلان کرتے ہیں اورکسی بھی گروپ میں اپنی دادی سیدہ خاتوں جنت کا غم منایا جائے گا، تمام بہائیوں سے التماس ہے کہ مجالس اور سیدہ خاتون جنت کی شان میں بیانات پوسٹ کیے جأءیں۔اورحقیقت بیان کی جائے۔اس حقیقت کو نمایاں کیا جائے اپنی نسلوں کو بہی بتادیں کہ خاتون جنت کے ساتھ مسلمانوں نے کیا سلوک کیاجبکہ سیدہ سچی تھیں۔ تین روزہ سوگ میں کوئی خوشی نہ کریں۔ خدا کی قسم سیدہ کو چہوڑ کر بخشش کی تمنا رکہتے ہوتو بہول ہے آپکی۔
*گدایے در نجف اشرف مقدسہ۔ سید مجبوب شاہ قادری گیلانی۔ مرکزی سیکرٹری اطلاعات فاطمیہ سادات ویلفیئر فائونڈیشن پاکستان انٹرنیشنل رجسٹرڈ*