October 29, 2026

*ملک میں انٹرنیٹ کاجاری بحران ۔۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کا اجلاس طلب*

20241204_202422

*ملک میں انٹرنیٹ کاجاری بحران ۔۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کا اجلاس طلب*

*سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کا اجلاس 5 دسمبر کو پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا*

چیئرپرسن پلوشہ خان سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے اجلاس کی صدارت کریں گی

اجلاس میں انٹرنیٹ کی سست روی اور اس سے ہونے والے نقصان کا جائزہ لیا جائے گا

وزارت آئی ٹی انٹرنیٹ کی سست روی کے باعث گزشتہ 6 ماہ کے دوران آئی ٹی سیکٹر کو پہنچنے والے نقصان پر بریفنگ دے گی

پاشا کی طرف سے جمع کرائی گئی پٹیشن اجلاس مین زیر غورآئے گی

سیکرٹری آئی ٹی وارت آئی کے مختص بجٹ اور اخراجات پر بریفنگ دیں گے

وزارت آئی ٹی میں کنٹریکٹ ملازمین کے بارے بھی بریفنگ دی جائے گی

این ٹی سی کی طرف سے ادارے کے کام اور کارکردگی پر بریفنگ دی جائے گی۔