October 29, 2026

کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

20241204_202422

کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

کوئٹہ: ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.2 ریکارڈ کی گئی،زلزلہ پیما مرکز

کوئٹہ: زلزلے کی زیر زمین گہرائی 15 کلومیٹر تھی، زلزلہ پیما مرکز

کوئٹہ: زلزلے کا مرکز کوئٹہ سے 66 کلومیٹر شمال مغرب کی جانب تھا، زلزلہ پیما مرکز