October 29, 2026

فیصل آباد۔المصطفی فاؤنڈیشن کے زیرانتظام ایک روزہ فری الٹراساؤنڈ کیمپ المصطفی مرکز بلال کلینک روضہ پارک منصور آباد میں ڈاکٹر غلام حسین زاہد مرکزی صدر اور ابرار ضیاء ضلعی جنرل سیکرٹری کی میزبانی میں لگایا گیا۔جس

IMG-20241205-WA0212

فیصل آباد۔المصطفی فاؤنڈیشن کے زیرانتظام ایک روزہ فری الٹراساؤنڈ کیمپ المصطفی مرکز بلال کلینک روضہ پارک منصور آباد میں ڈاکٹر غلام حسین زاہد مرکزی صدر اور ابرار ضیاء ضلعی جنرل سیکرٹری کی میزبانی میں لگایا گیا۔جس میں ڈاکٹر کاشف نوید۔ڈاکٹر شائینہ ۔ڈاکٹر ظہور احمد اور فائق میڈیکل کمپلیکس کی ٹیم نے خدمات سرانجآم دیں۔کیمپ کا ڈاکٹر خالد حسین شھزاد۔رانا محمد عمران۔رانا محمد نوید خاں۔ملک محمد اسلم۔خلیفہ محمد سلیم سلطانی۔غلام محی الدین ہمایوں۔دیگر احباب محبت نے وزٹ کیا۔ڈاکٹر غلام حسین زاہد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ھوئے کہا کہ المصطفی فاؤںڈیشن فیصل آباد بھر میں میڈیکل اور الٹراساؤنڈ کے ساتھ آنکھوں۔شوگر۔ہیپاٹائٹس۔ٹی بی۔اور ایچ بی کے بھی کیمپ لگا رھی ھے۔معزور افراد کے لیے المصطفی فاؤنڈیشن بحالی مرکز فائق میڈیکل کمپلیکس پر قائم کردیا گیا ھے۔المصطفی فاؤنڈیشن کے تحت خواتین کے لیے سستے ترین آپریشن کا کیمپ 20نؤمبر سے 30مارچ تک فائق میڈیکل کمپلیکس پر گائناکالوجسٹ کی زیرنگرانی لگایا جارھا ھے۔اس موقع پر المصطفے فاؤنڈیشن شعبہ خواتین کی صدر میڈم کرن چوھدری نے کیمپ کا خصوصی طور پر وزٹ کیا اور خواتین سے ملاقات کی انکے صحت کے حوالے سے مسائل معلوم کیے۔