October 29, 2026

سردی ھوتی جارہی ھے اور کچھ علاقوں میں بہت زیادہ ٹھنڈ ھوچکی ھے زندگی کے ہر شعبہ سے تعلق رکھنے والا اپنے کام سے فارغ ہوکر گھر پہنچ کر نرم اور گرم بستر میں آرام وسکون کی نیند سوتا ھے کیونکہ ملک کی سرحدوں اور باڈرز پر

IMG-20241205-WA0165

سردی ھوتی جارہی ھے اور کچھ علاقوں میں بہت زیادہ ٹھنڈ ھوچکی ھے زندگی کے ہر شعبہ سے تعلق رکھنے والا اپنے کام سے فارغ ہوکر گھر پہنچ کر نرم اور گرم بستر میں آرام وسکون کی نیند سوتا ھے کیونکہ ملک کی سرحدوں اور باڈرز پر وردی والے جوان جاگ رھے ھیں اور شہروں میں وردی والے ھماری حفاظت کیلئے کھٹارہ گاڑیوں پر گشت میں مصروف ھیں مقصد یہ ھے کہ وردی والوں کی وجہ سے ھماری بے فکری کی نیند اس بات کا تقاضا کرتی ھے کہ ھم وردی والوں کی قدر کریں کیونکہ وردی والے ھمارا اثاثہ ھیں یہ ھمارے ہی بچے اور بھائی ھیں وردی والوں کو ھمارا سلام ھے اللہ پاک انکو اپنی حفاظت میں رکھے ۔۔۔