وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے طلبہ میں چیک تقسیم کرکے ہونہار سکالرز شپ سکیم کا باقاعدہ افتتاح کردیا
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے طلبہ میں چیک تقسیم کرکے ہونہار سکالرز شپ سکیم کا باقاعدہ افتتاح کردیا
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے ہونہار سکالرشپ کے لئے ای پورٹل کا بھی آغاز کردیا
ہونہار سکالرز شپ حاصل کرنے والے طلبہ ای پورٹل پر سکالرز شپ وصول کرسکیں گے