🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑
🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑
🛑 *04 دسمبر 2024 | بروز بدھ | اہم خبروں کی جھلکیاں*
🔴 بلاول مولانا فضل الرحمان ملاقات، مدارس رجسٹریشن بل پر صدر کے دستخط نہ ہونے پر اظہار تشویش
🔴 مدارس رجسٹریشن بل پر صدر دستخط کردیں گے، بلاول زرداری کی مولانا کو یقین دہانی
🔴 رونالڈو اسلام قبول کرنا چاہتے ہیں، ساتھی فٹبالر ولید عبداللہ کا ٹی وی انٹرویو میں انکشاف
🔴 پورا شہر بند کردیا، پی ٹی آئی نے غلط کیا تو حکومت نے بھی غلط کیا، اسلام آباد ہائیکورٹ حکومت پر برہم
🔴 5 ہزار کارکن لاپتا ہیں، ضلعی سطح پر ڈیٹا اکٹھا کر رہے ہیں: پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر کا دعویٰ
🔴 پی ٹی آئی کا گورنر خیبر پختونخوا کی کل جماعتی کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان
🔴 لکی مروت میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 خوارج جہنم واصل
🔴 سندھ میں آئندہ فوتی کوٹے پر بھرتی نہیں ہوگی، صوبائی کابینہ نے منظوری دے دی
🔴 پشاور ہائیکورٹ میں جج کی تعیناتی کا معاملہ، سپریم کورٹ کا آئینی بنچ ٹوٹ گیا
🔴 بھارت چیمپئنز ٹرافی پر پاکستان کے فیوژن ہائبرڈ ماڈل سے بھی بھاگ نکلا
🔴 چیمپئنز ٹرافی: پی سی بی کے جوابی فارمولے نے بھارتی بورڈ کو پریشان کر دیا
🔴 کراچی؛ تحریک انصاف کے سابق رکن قومی اسمبلی عالمگیر خان گرفتار
🔴 کراچی: تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیاں 10 روز، 22 سے 31 دسمبر تک اسکول و کالج بند رہیں گے
🔴 علیمہ خان کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی درخواست مسترد، عدالت نے 10 ہزار جرمانہ عائد کردیا
🔴 اینٹی اسموگ مہم: پنجاب میں سرکاری اور نجی تمام گاڑیوں کی جانچ پڑتال کا فیصلہ
🔴 روس سے خام تیل سے متعلق کوئی ڈیل نہیں ہوئی: وزیر پیٹرولیم کی تردید
🔴 پاکستان اور روس کے درمیان انسولین کی تیاری سمیت مختلف معاہدوں پر دستخط
🔴 قطر سے 5 اضافی ایل این جی کارگوز کی خریداری ایک سال کیلئے موخر
🔴 توشہ خانہ ٹو کیس: بشریٰ بی بی کی ضمانت منسوخی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
🔴 طلبہ ڈی چوک پر نہیں یونیورسٹی میں اچھے لگتے ہیں، لیپ ٹاپ دیں گے، مریم نواز
🔴 وزیراعلیٰ ہونہار سکالرشپ پروگرام کیلئے 68 ہزار سے زائد طلبہ کی درخواستیں موصول
🔴 مریم نواز طالبات کے ساتھ گھل مل گئیں، سیلفیاں بھی لیں
🔴 وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کار حادثے میں معمولی زخمی
🔴 مریم نواز پنجاب کے بچوں کو اسکالرشپ، گنڈاپور اور بشریٰ اسلحہ دے رہے ہیں، عظمیٰ بخاری
🔴 جس دن مریم نواز کا حساب ہوگا، وہ دن پاکستانی قوم کی فتح کا دن ہوگا، بیرسٹر سیف
🔴 وزیراعلیٰ کے پی کی اسلام آباد میں کنٹینر سے گرائے جانے والے زخمی کارکن سے ملاقات
🔴 لاہور کے سوا تمام ریلوے اسٹیشنز کے واک تھرو گیٹس، کارگو اسکینرز خراب ہونے کا انکشاف
🔴 چیئرمین پی سی بی کی بلائنڈ ٹی 20 ورلڈکپ کی فاتح قومی ٹیم کے اعزاز میں تقریب، 1 کروڑ انعام دیا
🔴 کراچی میں خنک راتوں کا سلسلہ چند روز تک برقرار رہ سکتا ہے، محکمہ موسمیات
🔴 سانگھڑ میں خاتون کو قتل اور نازک حصوں پر تیزاب پھینک کر لاش جلانے کا واقعہ، انسانیت لرز اٹھی
🔴 ٹی وی پر کیبل نہیں آتا، نیوز چینلز دیکھ سکتا ہوں نہ انٹرٹینمنٹ، کتنا ظلم ہورہا ہے، گینگسٹر عزیر بلوچ کی عدالت سے انوکھی فرمائش
🔴 کراچی میں رواں برس اسٹریٹ کرائم کے 65 ہزار واقعات رپورٹ، ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 105 شہری قتل اور 375 زخمی ہوئے، رپورٹ
🔴 پاراچنار میں جان بچانے والی ادویات کی قلت، کے پی حکومت نے ہیلی کاپٹر سے ترسیل شروع کردی
🔴 کرم: امن و امان برقرار رکھنے کیلئے 400 اہلکار بھرتی کرنے کا فیصلہ
🔴 پاکستان مس انفارمیشن اور گمراہ کن بیانیے سے متاثر ہونے والے ممالک میں شامل
🔴 وزیراعلیٰ پختونخوا علی امین گنڈاپور کا ڈی چوک مقدمے کیخلاف عدالت سے رجوع
🔴 دورہ جنوبی افریقا؛ پاکستان کا ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی20 اسکواڈز کا اعلان، بابراعظم کی واپسی! شاہین کو ٹیسٹ میں آرام کروادیا گیا
🔴 اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیا ریکارڈ، انڈیکس ایک لاکھ 5 ہزار پوائنٹس عبور کرگیا
🔴 عمر ایوب کے بعد شبلی فراز بھی جوڈیشل کمیشن کی رکنیت سے مستعفی
🔴 پشاور ہائیکورٹ کا زرتاج گل کو درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کا حکم
🔴 سعودی ولی عہد نے وزیراعظم سے ملاقات میں جلد پاکستان کے دورے کی دعوت قبول کرلی
🔴 چین 29 ارب ڈالر کے ساتھ پاکستان کو قرض دینے والا سب سے بڑا ملک بن گیا
🔴 شیخوپورہ: قتل کے بعد کزن کا انگوٹھا کاٹ کر اے ٹی ایم سے 10 لاکھ روپے نکالنے والا ملزم گرفتار
🔴 مالاکنڈ میں ذاتی دشمنی پر فائرنگ سے 3 افراد قتل
🔴 کے الیکٹرک نے ریلوے کی بجلی بحال کردی
🔴 *سندھ کے ضمنی بلدیاتی انتخابات کے کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری*