میلسی کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت رانا محمد دین نے اپنے ڈیرے پر اجلاس منعقد ہوا جس میں راؤ ممتاز خان ، راؤ عاشر , چوہدری ندیم ، راؤ شہروز خان ، ڈاکٹر راؤ مختیار جہانگیر بھٹی ، راؤ معراج ، اور اھل علاقہ کے معززین کو بھی مدعو کیا گیا

رانا محمد دین نے آئے معززین سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس علاقہ میں صرف محرومیاں ہی ہیں ، نہ کوئی ڈسپنسری ، نہ ھی کوئی ھائی سکول بن سکا ، جس کی علاقائی لوگوں کو اشد ضرورت ھے
اس لیے میں آئے معززین جس میں ہمارے بزرگ ، دوست اور تمام برادری کے لوگوں کو دعوت دیتا ہوں کہ ھم ایک مظبوط سیاسی پینل بنائیں جس میں ھم ، قومی ، صوبائی اسمبلی اور بلدیاتی الیکشن میں اپنے مظبوط امیدوار اتاریں اور منشور اپنا حلقہ یونین کونسل کی ترقی ہونی چاہیے سب برادریاں ہمارے محسن اور عزیز ہیں
ہم اپنے لئے اپنے علاقے کیلئے متحد ھو جائیں اپنے کام خود کرنے ہونگے ،