ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)عبدالغفار غالب صاحبSST کے والد محترم اور منظور احمد انیس صاحب ریٹائرڈ ڈرائنگ ماسٹر گورنمنٹ ماڈل H/S ھارون اباد کے والد محترم وفات پا گئے ہیں مرحوم کی وفات پر
ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)عبدالغفار غالب صاحبSST کے والد محترم اور منظور احمد انیس صاحب ریٹائرڈ ڈرائنگ ماسٹر گورنمنٹ ماڈل H/S ھارون اباد کے والد محترم وفات پا گئے ہیں مرحوم کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد انجمن فلاحی اتحاد تنظیم ہارون آباد نے اظہار افسوس کیا ہے