November 16, 2026

تھانہ چاپری میانوالی پر خوارجی دہشت گردوں کے حملے کا معاملہ،

20241130_175516

تھانہ چاپری میانوالی پر خوارجی دہشت گردوں کے حملے کا معاملہ،

پنجاب پولیس میانوالی کی جوابی فائرنگ سے جہنم واصل ہونے والے دہشت گردوں کی تعداد *04* ہو گئی، ترجمان پنجاب پولیس

تھانہ چاپری کے عملے، ایلیٹ فورس سمیت آپریشن میں شامل تمام جوانوں کے حوصلے بلند ہیں، آئی جی پنجاب

پنجاب پولیس فتنتہ الخوارج کے دہشت گردوں کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملا کر دم لے گی، آئی جی پنجاب
***