پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ذیابیطس /شوگر کے پیدائشی مریض بچوں کے لئے مفت انسولین کی فراہمی کا پراجیکٹ
پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ذیابیطس /شوگر کے پیدائشی مریض بچوں کے لئے مفت انسولین کی فراہمی کا پراجیکٹ
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پر ٹاپ ون ڈایابیٹک بچوں کو انسولین ان کے گھر پر ہی پہنچائی جائے گی
چیف منسٹر مریم نوازشریف پروگرام کے تحت ٹاپ ون ڈایابیٹک بچوں کے رجسٹریشن کا آغاز
ٹاپ ون ڈایابیٹک بچوں کےلئے گھر بیٹھے چیف منسٹر مریم نوازانسولین پروگرام میں رجسٹریشن کی سہولت
چیف منسٹر مریم نوازانسولین کے لئے خصوصی ہیلپ 1033بھی قائم
ٹاپ ون ڈایابیٹک بچے مفت انسولین کے لئے تحصیل یا ضلع میں این سی ڈی کلینک پر رابطہ کیا جا سکتا ہے
ننھے بچے پھول کی مانند ہوتے ہیں، مرجھانے نہیں دیں گے۔ مریم نوازشریف
ماں ہوں بچوں کی تکلیف اور بیماری کا شدت سے احساس ہے۔ مریم نوازشریف
ٹاپ ون ڈایابیٹک بچوں کو ہسپتال آنے جانے کی کوفت سے بچانے کے لئے گھر بیٹھے انسولین دی جائے گی۔ مریم نوازشریف
ٹاپ ون ڈایابیٹک بچوں کو تاحیات انسولین کی ضرورت ہوتی ہے، والدین کا بوجھ بٹائیں گے۔ مریم نوازشریف
پنجاب بھر میں بچوں کی صحت علاج کے لئے تمام تر میسر وسائل مہیا کریں گے۔ مریم نوازشریف