*حکومت پنجاب نے۔ سرکاری محکموں میں E Procurement System کا اجراء کر دیا*
*حکومت پنجاب نے۔ سرکاری محکموں میں E Procurement System کا اجراء کر دیا*
اب تمام پرچیز و خریداری آن لائن شیٹ فلنگ سے ہوا کرے گی۔۔ اس سلسلے میں ہر سکول کی مخصوص لاگ ان آئی ڈی جنریٹ ہوگی۔ جس سے لاگ ان کرکے ہر سکول پہلے سے ہی دی گئی آن لائن آپشنز کو سلیکٹ کرکے، سکول کی ضروریات کے مطابق پہلے سے دئیے گئے ریٹس اور کوالٹی کے مطابق ریکوئسٹ Submit کرے گا۔ یاد رہے E Procurement System کے لاگو ہونے کے بعد نہ تو کوئی اپنی مرضی کا ریٹ لگا سکے گا اور نہ اپنی مرضی سے کوئی مد تبدیل کر پائے گا، بلکہ جس سے کوئی آن لائن ریکوئسٹ سبمٹ کی جائی گی وہ منسٹر لیول تک سب کے نوٹس میں ہوگی اور وہی چیز اسی کوالٹی کے ساتھ سکول میں موجود رکھنا ہوگی۔۔۔ اس ضمن میں سکول ھیڈز کو عنقریب ٹریننگ بھی دی جائی گی۔۔