پارلیمنٹ سے بازار حسن تک
پارلیمنٹ سے بازار حسن تک
سوشل میڈیا پر عمران خان کی پی ٹی آئی کے کچھ بڑے لونڈے لپاڑوں نے لکھا کہ ‘پارلیمنٹ سے بازار حسن تک’ کتاب پڑھو جس میں لکھا ہے کہ نواز شریف طاہرہ سید کے زلف کے اسیر تھے اسی وجہ سے ان کو مری چیئر لفٹ کا ٹھیکہ بھی دیا۔
میں نے کتاب پڑھی اور اس میں واقعی یہ لکھا تھا بلکہ نواز شریف کے حوالے سے دلشاد بیگم کا بھی تذکرہ تھا۔
لیکن اس کتاب کو ‘باشعور’ یوتھیوں کو پورا پڑھنا چاہئے تھا۔ کیونکہ اس میں
صفحہ 168 پر لکھا ہے کہ
“انبساط عمران خان کو چاچو کہتی تھی۔ لیکن وہ روز ایک نئی لڑکی کے ساتھ حویلی پہنچ جاتا تھا اور یوسف (انبساط کے شوہر) کے ساتھ ملکر داد عیش دیتا تھا۔”
صفحہ 169 پر لکھا ہے کہ
“عمران خان حویلی میں جو کچھ کر رہا تھا وہ ناقابل برداشت تھا۔”
“میں عمران خان کی نظریں پہچان گئی تھی۔ اس لیے جان بوجھ کر ان کو چاچو کہتی تھی۔ عمران خان مفت خورہ تھا۔ دوسروں کے پلے سے عیاشی کرنا اپنا حق سمجھتا تھا۔ گھر پر عملاً عمران خان کا قبضہ تھا۔ ہر رات نوکروں کے ساتھ حسین لڑکیاں لاتے اور کہتے ‘بستر لگادو، بستر لگادو’۔”
صفحہ 176 پر لکھا ہے کہ
“ڈھلتی عمر نے کام دیکھایا ہے۔ اس لیے تحریک انصاف کے کچھ بڑوں نے عمران خان کا نام ‘پانچ منٹی’ رکھ دیا ہے۔”
صفحہ 177 پر لکھا ہے کہ
“عمران خان زینت امان کے علاوہ اداکارہ ریکھا کے ساتھ بھی ملوث رہا۔”
“مغربی لڑکیوں میں جن کے ساتھ عمران خان ملوث رہے ان میں میری بل ون، ایما سارجنٹ، لیزا، کیمپ بل، سلور گولڈ سمتھ، ٹیفکین بیچم لیو، بیکر اور کورالائن کیٹ نمایاں ہیں۔”
صفحہ 178 پر لکھا ہے کہ
“جیون ساتھی بننے کی خواہش میں کئی بھارتی اداکاراؤں نے عمران خان کے ساتھ شارجہ میں راتیں گزاریں۔”
“ان میں ایشوایا رائے کو عمران خان نے مقابلہ حسن میں شرکت سے روکنے کی بھی کوشش کی تھی لیکن وہ عمران خان کو سمجھ گئی تھی لہذا اس کی بات نہیں مانی۔”
صفحہ 179 پر لکھا ہے کہ
“تنہائی میں پاکستانی اداکاراؤں ریشم اور بابرہ شریف پر جو کچھ عمران خان کے ساتھ گزری اس کی گواہی پوری فلم انڈسٹری دیتی ہے۔”
“ارجنٹیان کی ایک دوشیزہ لوسی کے بھی عمران خان سے مراسم بنے حتی کہ ان کی شادی کی باتیں بھی ہونے لگیں۔”
صفحہ 180 پر لکھا ہے کہ
“لندن کی گوری جین بھی عمران خان سے شادی کے چکر میں رہی۔ اس کو لے کر عمران خان پاکستان آئے اور سیدھے یوسف کی بدنام حویلی لے گئے۔”
“عمران خان نے کہا تھا جب بھی شادی کرونگا کسی پاکستانی اور مسلمان لڑکی سے کرونگا۔ لیکن پھر اس بات سے پھر گیا۔”
صفحہ 181 پر لکھا ہے کہ
“سیتا وھائٹ نے کہا کہ ٹیریان میرے اور عمران خان کے تعلقات کا نتیجہ ہے۔”
صفحہ 183 پر لکھا ہے کہ
“میں (سیتا وھائٹ) زمان پارک میں چار ماہ رہی، عمران خان کے گھر والے سب جانتے تھے۔ جہاں سے میں عمران خان اور اس کے دوست یوسف کے ساتھ پہاڑوں کی سیر پر بھی گئی۔ جس میں یوسف اپنے لیے ایک طوائف گڈی کو ساتھ لے گئے۔”
صفحہ 184 پر لکھا ہے کہ
“سیتا وھائٹ نے کہا کہ عمران خان کے دو چہرے ہیں۔ پاکستان پہنچتے ہیں تو یک دم ‘قدامت پسند’ بن جاتا ہے جو کسی کی طرف نہیں دیکھتا۔ مجھے کہتا میرے پیچھے چلو۔ کار میں بھی اس کے ساتھ نہیں بیٹھ سکتی۔ لیکن جوں ہی لندن پہچتے ہیں ایک دوسرا عمران خان نمودار ہوجاتا ہے جو میری بانہوں میں بانہیں ڈال کر پھرتا ہے۔ ”
“سیتا وھائٹ نے کہا کہ عمران خان نے مجھے بتایا کہ اسلام نے مردوں کو ایک سے زیادہ عورتوں کے ساتھ جنسی تعلقات رکھنے کی اجازت دی ہوئی ہے۔”
صفحہ 185 پر لکھا ہے کہ
“میں (سیتا وھائٹ) نے جب عمران خان کو بتایا کہ میں حمل سے ہوں تو اس نے بےتاب ہوکر پوچھا لڑکا ہے یا لڑکی۔ پھر جب میں نے اسکو بتایا کہ لڑکی ہے تو وہ مایوس ہوا اور کہا اس سے جان چھڑا لینی چاہئے حمل گرا دو۔”
(بچی کو پیٹ میں ہی مار دو)
عمران خان کے بارے میں اس کتاب میں جو لکھا گیا ہے اس سے معلوم ہوتا ہے کہ وہ زیادہ تر لڑکیوں کو شادی کا جھانسا دے کر ہی اپنی ہوس کا نشانہ بناتا رہا۔
پی ٹی آئی کے لونڈے لپاڑوں کی فرمائش پر……..
” ‘پارلیمنٹ سے بازار حسن تک'” کتاب پڑھ لی گئی ….🤪😂🤣