میلسی ()بیو رو چیف اسسٹنٹ کمشنر میلسی خلیل احمد جٹ کاکالونی روڈ پر نئے بننے والے روڈ پروزٹ دوران وزٹ اسسٹنٹ کمشنر میلسی خلیل احمد جٹ نے ٹھیکیدارچوہدری لطیف کی روڈ کالیول درست نا رکھنے اور میں ہولوں کوسڑک کے نیچے دبانے پر سرزنش اور ٹھیکیدرچوہدری لطیف
میلسی ()بیو رو چیف اسسٹنٹ کمشنر میلسی خلیل احمد جٹ کاکالونی روڈ پر نئے بننے والے روڈ پروزٹ دوران وزٹ اسسٹنٹ کمشنر میلسی خلیل احمد جٹ نے ٹھیکیدارچوہدری لطیف کی روڈ کالیول درست نا رکھنے اور میں ہولوں کوسڑک کے نیچے دبانے پر سرزنش اور ٹھیکیدرچوہدری لطیف کو روڈ کے لیول کو درست کرنے اورجومین ہول سڑک کے نیچے دب گئے ہیں انہیں واضح کرنے کی ہدایت اسسٹنٹ کمشنر میلسی خلیل احمد جٹ نے اس موقع پر فیصل بنک سے لے کر موبائل مارکیٹ تک بننے والی نیوسڑک کاوزٹ کیااس موقع پر انجمن تاجران جنرل سیکرٹری علامہ اقبال مارکیٹ چوہدری زاہد جاوید ،یوحنامسیح سینٹری انسپکٹر بلدیہ میلسی اور ٹھیکیدارچوہدری لطیف بھی ہمراہ تھے