November 16, 2026

ھارون آباد( نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) گورنمنٹ رضویہ ماڈل اسلامیہ ہائی سکول ہارون آباد میں راو محمد وسیم بطور ہیڈ ماسٹر تعینات ہو گئے ان سے قبل چوہدری ارشد پرویز آپنی ڈیوٹی سر انجام دے رہے تھے سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ

20241123_213319

ھارون آباد( نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) گورنمنٹ رضویہ ماڈل اسلامیہ ہائی سکول ہارون آباد میں راو محمد وسیم بطور ہیڈ ماسٹر تعینات ہو گئے ان سے قبل چوہدری ارشد پرویز آپنی ڈیوٹی سر انجام دے رہے تھے سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد انجمن فلاحی اتحاد تنظیم ہارون آباد ریٹائرڈ ایس ایس ٹی محمد زاہد حسین بھٹی۔طاہر سعید گجر۔جمیل عباسی ملک اکرم علوی چوہدری سہیل صفدر۔ٹیچر عامر۔راو سرفراز۔ اورممبران اسکول کونسل ہدایت علی زاہد حسین انجم ایم آصف قمر اور دوست احباب کی طرف سے راؤ محمد وسیم کو ہیڈ ماسٹر بننے پر مبارکباد دینے ہیں اور نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں۔