سکھر سے خبر دے رھے ھیں ھمارے بیورو چیف۔۔۔ سید نصیر حسین زیدی زیدی سکھر کے حوالے آج کیا خبریں ھی پیپلزپارٹی کے رہنما اعجاز جکھرانی کی میڈیا سے گفتگو – جمہوری عمل احتجاج ہر کسی کا حق ہے
سکھر سے خبر دے رھے ھیں ھمارے بیورو چیف۔۔۔
سید نصیر حسین زیدی
زیدی سکھر کے حوالے آج کیا خبریں ھی
پیپلزپارٹی کے رہنما اعجاز جکھرانی کی میڈیا سے گفتگو – جمہوری عمل احتجاج ہر کسی کا حق ہے ۔ اعجاز جکھرانی احتجاج کیلئے اس دن کا انتخاب کرنا جب اسلام آباد میں کوئی اہم شخصیت دورہ کرتی ہے یہ میسیج اچھا نہیں جاتا ۔ اعجاز جکھرانی احتجاج کیلئے اسلام آباد کیوں کسی دوسرے شہر کا انتخاب کیوں نہیں کرتے ۔ اعجاز جکھرانی – پہلے جب احتجاج کیا گیا تب بھی باہر کے وفود آئے تھے اور اب بھی بیلاروس کا وفد اسلام آباد میں موجود ہے ۔ اعجاز جکھرانی – 26 ویں آئینی ترمیم کا کریڈٹ چیئرمین بلاول بھٹو کو جاتا ہے اس کے سوا ترمیم نہیں ہوسکتی تھی ۔ اعجاز جکھرانی – ن لیگ جو واعدے کرتی ہے اسے پورا نہیں کیا جاتا ہے ۔۔اعجاز جکھرانی
جب وہ پھنستے ہیں تو پیپلز پارٹی کے پاس پہنچ جاتے ہیں کہ ہم یہ چیزیں پوری کریں گے جس طرح 26 ویں آئینی ترمیم کے وقت ہوا ۔۔اعجاز جکھرانی آئینی عدالتیں کا قیام پیپلز پارٹی کا دیرینہ مطالبہ تھا جو پورا ہوا ۔ اعجاز جکھرانی 26 ویں آئینی ترمیم میں بہت سی ایسی چیزیں وہ لانا چاہتے تھے جو ہم نے نہیں ہونے دیں ۔ اعجاز جکھرانی – دہشتگردی کے حوالے سے ایکٹ ا رہا ہے اس کیلئے بلالو بھٹو نے آئینی کمیٹی تشکیل دی ہے ۔ اعجاز جکھرانی – جو بھی ترمیم یا آرڈیننس پیش کیا جائے پہلے آئینی کمیٹی اس کو دیکھے گی ۔ اعجاز جکھرانی – پہلے یہ جلدی جلدی میں ترمیم لانا چاہتے تھے لیکن اب جو بھی بل یہ لائیں گے پہلے ہمیں بتائیں گے اور آئینی کمیٹی بل کو چیک کرے گی ۔:- پارا چنار واقعے کو صوبائی حکومت نے بہتر طریقے سے ہینڈل نہیں کیا – دریائے سندہ پر کوئی کینال بننے نہیں دیا جائے گا – پانی کے 1991 کے اکارڈ پر عملدرآمد کیا جائے