محسن نقوی کا بیرسٹر گوہر سے ایک دن میں دوسرا رابطہ – احتجاج ملتوی کرنے کی دوبارہ درخواست – ذرائع
محسن نقوی کا بیرسٹر گوہر سے ایک دن میں دوسرا رابطہ – احتجاج ملتوی کرنے کی دوبارہ درخواست – ذرائع
عوام کا مطالبہ ہے کہ احتجاج مرشد عمران خان کی رہائی کے بعد ہی ملتوی ہوگا بس اب بہت ہوگیا لیڈر شپ بھی کان کھول کر سن لے ہمیں ہر حال میں مرشد رہا کروانا ہے بس اگر احتجاج ملتوی ہوا تو لیڈرشپ کی حالت کے زمہ دار لیڈرشپ خود ہونگے