November 16, 2026

ٹھٹھہ رپوٹ دعا نیوز عبدالعزیز شیخ فرسٹ سینئر سول جج ٹھٹھہ نے کیس پراپرٹی کے مسلے پر عدالت کو گمراہ کرنے پر انچارج پولیس پوسٹ جنگ شاھی قادر لنڈ کو 14 دن کے لئے گرفتار کرکے بدین جیل بھیج دیا

20241120_035805

ٹھٹھہ رپوٹ دعا نیوز عبدالعزیز شیخ
فرسٹ سینئر سول جج ٹھٹھہ نے کیس پراپرٹی کے مسلے پر عدالت کو گمراہ کرنے پر انچارج پولیس پوسٹ جنگ شاھی قادر لنڈ کو 14 دن کے لئے گرفتار کرکے بدین جیل بھیج دیا

ٹھٹھہ
قادر لنڈ پر الزام ہے اس نے جج صاحب کو اس وجہ سے پراپرٹی پیش نہیں کی کہ اس کا کہنا تھا کہ اس کیس کا تفتیشی آفیسر کوئی اور ہے

ٹھٹھہ
رکارڈ چیک کرنے پر پتہ چلا کہ مزکورہ کیس میں قادر لنڈ ہی تفتیشی آفیسر ہے جس پر برھم ہوکر عدالت نے ہتکڑی لگا کر جیل بھیج دیا