*اسلام آباد ہائیکورٹ کے واضح آرڈر کے باوجود عمران خان سے پارٹی قیادت کی ملاقات نہ کرانے پر توہینِ عدالت کیس کی سماعت شروع، جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان سماعت کر رہے ہیں، آر پی او راولپنڈی اور سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل عدالت
*اسلام آباد ہائیکورٹ کے واضح آرڈر کے باوجود عمران خان سے پارٹی قیادت کی ملاقات نہ کرانے پر توہینِ عدالت کیس کی سماعت شروع، جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان سماعت کر رہے ہیں، آر پی او راولپنڈی اور سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل عدالت کے سامنے پیش ہو گئے*
[: بریکنگ نیوز:
ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے عدالتی حکم کے باوجود پولیس کی جانب سے عمران خان کے ساتھ پارٹی رہنماؤں کی ملاقات میں رکاوٹ بننے پر غیرمشروط معافی مانگ لی