November 16, 2026

*لاہور ہائیکورٹ نے ریٹائرڈ ججز کو الیکشن ٹریبونل لگانے کے خلاف سلمان اکرم راجہ کی درخواست منظور کرکہ لارجر بینچ بنانے کی سفارش کردی۔ جسٹس عابد عزیز شیخ نے ریمارکس دیے کہ معاملہ اہم نوعیت کا لارجر بینچ اسے سنے ۔*

20241120_035805

*‏بریکنگ نیوز*