November 16, 2026

ہارون آباد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:فقیروالی کے قریب موٹر سائیکل اور واٹر ٹینکر میں تصادم،10سالہ بچی سمیت تین افراد جاں بحق،محمد ارشد لیاقت سکھیرا غریسکیو ٹیم نے جاں بحق ہونے والوں کو ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا،حادثہ تیز رفتاری کے باعث کراسنگ کرتے ہوئے پیش آیا۔

20241120_035805