November 16, 2026

*_‏اسلام آباد ہائیکورٹ کے واضح آرڈر کے باوجود عمران خان سے پارٹی قیادت کی ملاقات نہ کرانے پر توہینِ عدالت کیس کی سماعت میں جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کے اہم ریمارکس_*

20241120_035805

*_‏اسلام آباد ہائیکورٹ کے واضح آرڈر کے باوجود عمران خان سے پارٹی قیادت کی ملاقات نہ کرانے پر توہینِ عدالت کیس کی سماعت میں جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کے اہم ریمارکس_*

*_”مجھے پتہ ہے کہ کون آپ سے یہ کام کروا رہا ہے، آپ کی نوکریوں کا مسئلہ ہے، اب میں آپ کو مزید چانس نہیں دے سکتا، پہلے ہی 3 چانس دے چکا ہوں”۔_
[ *_‏عدالتی حکم کے حوالے سے پولیس جو آگاہ نہیں کیا گیا تھا ، ہم سوچ بھی نہیں عدالتی احکامات کی خلاف ورزی کریں ، ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب_*

*_ان کے بیان حلفی کے مطابق دو بجے وہ اڈیالہ جیل کے گیٹ پر تھے چار بجے تک وہ موجود رہے ، اسلام آباد ہائی_*
[*_ریجنل پولیس افسر راولپنڈی اور سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل بتا دیں کہ آپکو پی ٹی آئی رہنماؤں کی عمران خان سے ملاقات روکنے کا کس نے کہا تھا تو کارروائی آپکے نہیں بلکہ اُن کے خلاف کروں گا ورنہ مجھے آپکے خلاف کارروائی کرنی پڑے گی، جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان_*