ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) ڈآکٹر عارف مسعود خلجی کی اہلیہ محمود احمد خلجی ریٹائرڈ بلدیہ ملازم کی بھابی ماسٹر ایاز مسعود صاحب ( ٹیچر پرائمری سکول 54/4R)،آصف مسعود (ملازم ریاض شاپنگ سینٹر) کی والدہ قضاۓ الٰہی سے وفات پا گئیں ہیں۔مرحومہ کی وفات پر جناح پریس کلب
ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) ڈآکٹر عارف مسعود خلجی کی اہلیہ محمود احمد خلجی ریٹائرڈ بلدیہ ملازم کی بھابی ماسٹر ایاز مسعود صاحب ( ٹیچر پرائمری سکول 54/4R)،آصف مسعود (ملازم ریاض شاپنگ سینٹر) کی والدہ قضاۓ الٰہی سے وفات پا گئیں ہیں۔مرحومہ کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد انجمن فلاحی اتحاد تنظیم ہارون آباد۔محمد جمیل اختر چوہدری سینئیر نائب صدر سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد۔سکریٹری اطلاعات سعود فاروق خان چغتائی۔نائب صدر جے آئی یوتھ ڈاکٹر عارف رضا ملک۔سابق وائس چیئرمین بلدیہ ملک ریاض خلجی۔ملک حافظ آصف شہزاد۔ملک فاروق جوئیہ سمیت دیگر دوست احباب نے اظہار افسوس کیا ہے اور لواحقین کے لئے صبرو جمیل کی دعا کی ہے