November 16, 2026

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) ہارون آباد کے نواحی گاوں چکنمبر 50فورار سکھیریاں والا میں نمبرداران کے الیکشن ہوا جس میں اللہ داد ولد غلام قادر، مقصوداحمد ولد اللہ بخش اور محمد ریاض ولد غلام قادر نے الیکشن میں حصہ لیا.الیکشن میں 140 کاشت کار زمیندار اپناحق رائے دیہی استعمال کرتے ہوئے اپنا ووٹ کاسٹ

IMG-20241122-WA0222

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) ہارون آباد کے نواحی گاوں چکنمبر 50فورار سکھیریاں والا میں نمبرداران کے الیکشن ہوا جس میں اللہ داد ولد غلام قادر، مقصوداحمد ولد اللہ بخش اور محمد ریاض ولد غلام قادر نے الیکشن میں حصہ لیا.الیکشن میں 140 کاشت کار زمیندار اپناحق رائے دیہی استعمال کرتے ہوئے اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔اسسٹنٹ کمشنر ہارون آباد عبدالحفیظ باجوا نے اپنی نگرانی میں ووٹ کاسٹ کروائے جس میں اللّه داد سکھیرا کامیاب ہوئے.