ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر فائرنگ کے واقعے میں کم از کم 38 افراد ہلاک جبکہ 19 زخمی ہوئے ہیں۔ جمعرات کو یہ واقعہ لوئر کرم کے علاقے مندروی میں اس وقت پیش آیا جب قانون نافذ کرنے والے اداروں کی نگرانی میں پشاور سے پاڑہ چنار جانے والی گاڑیوں کے قافلے پر اس سڑک پر
ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر فائرنگ کے واقعے میں کم از کم 38 افراد ہلاک جبکہ 19 زخمی ہوئے ہیں۔ جمعرات کو یہ واقعہ لوئر کرم کے علاقے مندروی میں اس وقت پیش آیا جب قانون نافذ کرنے والے اداروں کی نگرانی میں پشاور سے پاڑہ چنار جانے والی گاڑیوں کے قافلے پر اس سڑک پر حملہ ہوا جسے حال ہی میں کھولا گیا تھا۔ ویسے عجیب بات یہ ہے کہ سیکیورٹی قافلے میں جانیوالے تو شہید ہوگئے لیکن سیکیورٹی اہلکاروں میں صرف ایک زخمی ہوا ہے